December 11, 2017

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ورکرز ویلفیئر بورڈ ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت دیگر ملازمین معطلی خلاف رٹ ، جواب طلب

05-12-2017

پشاور ہائی کورٹ نے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت دوسرے ملازمین کی معطلی کے خلاف دائر رٹ پر سیکرٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ سے جواب طلب کرلیا ہے ۔

جسٹس اکرام اللہ خان کی سربراہی میں پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے دائر رٹ درخواست کی سماعت کی جس میں عدالت کوبتایا گیا کہ ورکرز ویلفیئر بورڈ حکام نے محکمہ میں مختلف عہدوں پر کام کرنے والے سترہ سے زائد ملازمین کو بغیر کسی وجہ اور نوٹس کے معطل کر دیا  تھا جو کہ غیر قانونی اقدام ہے لہذا اس فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے ۔

Related posts