November 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ورکرز ویلفیئر بورڈ کے سابق سیکرٹری طارق اعوان ریفرنس میں نامزد ملزم کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

11-07-2018

احتساب عدالت پشاور کے جج حافظ نسیم اکبر نے ورکر زویلفئیر بورڈ کے سابق سیکرٹری طارق اعوان کے ریفرنس میں نامز د ملزم اعزار الرحمان کے خلاف عدالت میں پیش نہ ہونے پر اس کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔

عدالت نے گزشتہ دو وارنٹ گرفتاری پر عمل در آمد نہ کرنے اور ملزم کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر نیب سے بھی وضاحت طلب کر لی ہے ۔

 عدالت نے ملزم کے خلاف تیسری بار بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ملزم کو 4اگست کو عدالت میں پیش کرنے  حکم دیا ۔

Related posts