08-11-2017

وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو یوم ِ اقبال کی چھٹی بحال کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔

مفکرِ پاکستان ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال  کی یومِ پیدائش کے سلسلے میں اس سال بھی وفاقی سطح پر چھٹی نہیں ہوگی۔حکومت نے گزشتہ سالوں کی طرح  اس سال بھی یوم ِ اقبال پر 9 نومبر کو چھٹی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔