24-08-2017

وفاقی حکومت  کی جانب سے عید الاضحی کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے ۔

وزارت داخلہ نے عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق عید الاضحیٰ کی چھٹیاں یکم ستمبر سے چار ستمبر تک ہوں گی۔

 یاد رہے کہ پاکستان میں عید قربان بروز ہفتہ 2 ستمبر کو منائی جائے گی۔