02-06-2017

فنانس ڈویژن اسلام آباد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے ۔

اعلامیہ کے مطابق دو ہزار دس کا پچاس فیصد ایڈہاک الاونس بنیادی تنخواہ میں ضم کرکے دس فیصد مزید ایڈہاک دیا گیا ہے جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بھی دس فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔