May 26, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

وفاقی محکموں کے ڈیلی ویجز کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی  خلاف اپیلیں مسترد

14-03-2019

سپریم کورٹ نے وفاقی محکموں کے ڈیلی ویجزکنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی سے متعلق ہائی کورٹ کا فیصلہ برقراررکھتے ہوئے وفاقی حکومت کی اپیلیں مسترد کردیں ہیں ۔

 جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کور ٹ کے تین رکنی بنچ نے وفاقی حکومت کی جانب سے دائر اپیلوں کی سماعت کی ۔جس میں ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا ۔

فاضل عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا اور وفاقی محکموں کے ڈیلی ویجز کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کو درست قرار دے کر وفاقی حکومت کی اپیلیں مسترد کردیں۔

Related posts