February 16, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

وفاقی کابینہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام لانے کا فیصلہ

08-02-2019

وفاقی کابینہ نے روز مرہ اشیاء کی قیمتوں میں استحکام کیلئے ایک موثر نظام وضع کرنے کیلئے ایک کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سربراہی وزیردفاع پرویز خٹک کریںگے ۔

یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیاگیا ۔

کابینہ نے فیصلہ کیا کہ ایک موبائل ایپلیکیشن بھی بنائی جائے گی جو صارفین کو ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں معلوم کرنے میں مدد دے گی۔

وفاقی کابینہ نے گیس کے گزشتہ دو مہینوں کے بلوں کا آڈٹ غیر ملکی آڈٹ ماہرین سے کرانے کا بھی فیصلہ کیا۔

Related posts