16-06-2017

جامعہ پشاور ، اسلامیہ کالج ، خیبر میڈیکل کالج اور خیبر کالج آف ڈینٹسٹری سمیت یونیورسٹی کیمپس کے مختلف تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات جمعہ سولہ جون سے شروع ہوں گے جو اکتیس اگست تک جاری رہیں گی  تاہم  دوسرے تمام وفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے ۔