October 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

 ووٹ کی منتقلی کا طریقہ کار الیکشن کمیشن پاکستان نے وضع کردیا

11-10-2018

الیکشن کمیشن پاکستان نے ووٹ کی منتقلی کا طریقہ کار وضع کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق شہری شناختی کارڈ پر درج مستقل یا عارضی پتے پرووٹ منتقل کرا سکتے ہیں تاہم 31 دسمبر 2018 ووٹ کی منتقلی آخری تاریخ ہوگی جبکہ الیکشن ایکٹ کے سیکشن 27 کے تحت صرف شناختی کارڈ پر درج پتے پر ہی ووٹ منتقل کرایا جا سکے گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق  ووٹ کے اندراج اور منتقلی کے لیے فارم نمبر 21 الیکشن کمیشن پاکستان کی ویب سائٹ یا رجسٹریشن افسر/ ضلعی الیکشن کمشنر کے دفاتر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

Related posts