October 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

وویمن یونیورسٹی پشاور نے ماسٹرز میں داخلوں کا آغاز کردیا

11-10-2018

شہید بینظیر بھٹووومن یونیورسٹی پشاور نے ماسٹرز میں داخلوں کا آغاز کردیا ۔

جاری  نوٹیفکیشن کے مطابق ایم اے/ ایم ایس سی (دوسالہ) اور ایم بی اے (3.5سالہ) میں داخلوں کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25اکتوبر ہے۔ انٹری ٹیسٹ 26 اکتوبر کو ہو گا۔

اعلامیہ کے مطابق  سپورٹس ٹرائلز بھی 26 نومبر کوہونگے۔ میرٹ لسٹ 2نومبر کو جاری کی جائیگی جبکہ  انٹرویوز 6سے 8 نومبر تک ہونگے اور کلاسز کا آغاز 12 نومبرسےکیا جائیگا۔

Related posts