28-03-2017

شہید بے نظیر بھٹو وویمن یونیورسٹی پشاور کا تیسرا کانووکیشن آج جامعہ پشاور کے کانووکیشن ہال میں منعقد کیا گیا ۔

جلسہ تقسیم اسناد میں بی ایس سی ، ایم ایس سی ، ایم بی اے اور ایل ایل بی کے فارغ التحصیل طالبات میں ڈگریاں اور گولڈ میڈلز تقسیم کیں گئے ۔