December 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان ملتوی

07-11-2017

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ  حکام کے مطابق لاہور میں اسموگ اور ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کی بنگہ دیش پریمیئر لیگ میں مصروفیات رواں سال ویسٹ انڈین ٹیم کے دور پاکستان کی راہ میں حائل ہیں۔

بورڈ حکام کے مطابق پی سی بی اور ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے نومبر میں دورے پر اتفاق کیا تھا لیکن اسموگ اور دیگر وجوہات کے سبب دونوں بورڈ سیریز کیلئے معاملات کو مطقی انجام تک پہنچانے کیلئے کوشاں تھے تاہم پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن تک سیریز کا انعقاد ممکن نہ تھا جس کا اختتام مارچ 2018 میں ہو گا۔

Related posts