01-11-2017

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ  نجم سیٹھی کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کا شیڈول دو چار روز میں جاری کر دیا جائے گا۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران چیئرمین پی سی بی نے  پاکستان سپرلیگ کا فائنل کراچی میں کروانے کا عندیہ بھی دے  دیا ہے۔