October 22, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ویمن ہاکی ٹیم کی کھلاڑیوں کی جنسی ہراساں کرنے کی شکایت کا نوٹس، جواب طلب

13-01-2018

لاہور ہائی کورٹ نےقومی ویمن ہاکی ٹیم کی کھلاڑیوں کی جنسی ہراساں کرنے کی شکایت پر ہاکی فیڈریشن اور ڈی جی سپورٹس بورڈسے جواب طلب کر لیا ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نےقومی ویمن ہاکی ٹیم کی سیدہ سعدیہ اور اقرا کی درخواست پر سماعت کی جس میں 2کھلاڑیوں نے اپنے خلاف انتقامی کارروائی کو چیلنج کیا۔

Related posts