ٹیبل ٹینس by meezan_admin | May 29, 2017 | Sports | 0 comments 29-05-2017 عالمی ٹیبل ٹینس چمپئن شپ آج سے جرمنی میں شروع ہورہی ہے۔ عالمی ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں مختلف ملکوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہے جبکہ پاکستان کاچاررکنی دستہ ٹورنامنٹ میں شرکت کررہاہے۔