16-11-2017
ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ آج ملتان اور بہاولپور میں شروع ہو گیا ہے۔
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے مطابق ٹورنامنٹ اس ماہ کی بائیس تاریخ تک جاری رہے گا جبکہ ٹورنامنٹ میں بارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔