July 16, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پائلٹس اور کیبن کریو کی جعلی ڈگریوں سے متعلق کیس میں قومی ایئر لائنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طلب

02-10-2018

سپریم کورٹ نے پائلٹس اور کیبن کریو کی جعلی ڈگریوں سے متعلق کیس میں قومی ایئرلائنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو طلب کرتے ہوئے چاروں پاکستانی ایئرلائنز کو جمعرات تک پائلٹس اور عملے کی اسناد جمع کرانے  کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔

 سپریم کورٹ میں پائلٹس اور کیبن کریو کی جعلی ڈگریوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔  فاضل عدالت  نے کیس کی سماعت 10روز کے لئے ملتوی کردی۔

Related posts