23-02-2017

سپریم کورٹ پاکستان نے پانامالیکس سے متعلق درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیاہے۔

 جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ  کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے پاناماکیس درخواستوں  کی سماعت کی۔

پانامالیکس سے متعلق درخواستوں  پر دلائل مکمل ہونے پر فاضل عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔

پاناماکیس میں دیےگئےدلائل پرغورکرنے کےبعد سپریم کورٹ کی جانب سے تفصیلی فیصلہ جاری کیاجائےگا۔