14-02-2017

سپریم کور ٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت   کل سے شروع ہوگا۔

سپریم کورٹ پاکستان کاز لسٹ کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد ، جصٹس شیخ عظمت سعید ، جسٹس اعجاز افضل خان اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بنچ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ، امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق ، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید  احمد کی جانب سے دائردرخواستوں کی سماعت کرے گا ۔