October 24, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پانامہ پیپرز کیس  جے آئی ٹی کی پیش کردہ رپورٹ کی جلد دس کی نقول حاصل کرنے سے متعلق درخواست پر نیب اور اٹارنی جنرل کونوٹس

31-07-2018

سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز کیس کے حوالے سے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی پیش کردہ رپورٹ کی جلد 10 کی نقول حاصل کرنے سے متعلق درخواست پر قومی احتساب بیورو  اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں قائم بنچ نے  بین الاقومی کمپنی براڈ شیٹ ایل ایل سی کی دائر کردہ درخواست پر سماعت کی جس میں عدالت کوبتایا گیا کہ لندن کی عدالت میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جارہا ہے اور  عدالت کا کہنا ہے کہ پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کیس سن کر فیصلہ کریں گے۔

عدالت نے بین الاقوامی کمپنی کی درخواست پر نیب اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 15 روز کے لیے ملتوی کردی۔

Related posts