October 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پانچ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی تعیناتیوں کا نوٹی فیکیشن جاری

06-10-2018

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نےفوری طور پر صوبائی حکومت سے واپسی پر پانچ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے دو الگ الگ اعلامیوں کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عاصم امام کو جج انسداد دہشت گردی کورٹ مردان ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انعام اللہ خان کو جج انسداد دہشت گردی کورٹ  ڈی آئی خان ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فضل سبحان کو ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اورنگزیب خٹک کو جج انسداد دہشت گردی کوڑٹ ایبٹ آباد جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد یونس کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈی آئی خان تعینات کردیا گیا ہے ۔

Related posts