کرکٹ
23-01-2017
پاکستان کرکٹ ٹیم پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ کھیلنے کےلئے ایڈیلیڈ پہنچ گئی ہے ۔
آسٹریلیا ء کو پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ پاکستان ایڈیلیڈ میں پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ کی جیت کے ساتھ کرنے کے عزم لئے ہوئے ہیں جبکہ آسٹریلیا ء سیریز کلین سوئپ کرنے کا سوچ رہا ہے ۔
آج کھلاڑی آرام کریں گے جبکہ کل سہ پہر میں آپشنل ٹریننگ سیشن رکھا گیا ہے جبکہ پچیس جنوری کو کھلاڑی بھر پور ٹریننگ کریں گے ۔