June 18, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جارہا ہے

29-03-2019

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے آج دبئی میں کھیلا جا رہا ہے ۔

پانچ میچز پر مشتمل ہوم سیریز میں  میزبان آسٹریلیا نے ابتدائی تین میچز اپنے نام کرکے سیریز میں 3 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔

سیریز کے بقیہ 2 میچز میں کامیابی سمیٹ کر  پاکستان کی کرکٹ ٹیم وائٹ واش کی ہزیمت سے بچ سکتی ہے۔

Related posts