December 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن ، آسٹریلیاء کو چار سو باسٹھ رنز کا ہدف

10-10-2018

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل جاری ہے جس میں پاکستان نے آسٹریلیا کو  چار سو باسٹھ رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

دبئی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے 3وکٹوں پر45رنز سے اننگز آگے بڑھائی تو110کے مجموعی سکور پر امام الحق 48رنز بنا کر ہالینڈ کا شکار ہوگئے جبکہ اس سے اگلے ہی اوور میں حارث سہیل بھی 39رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ پاکستان نے کھانے کے وقفے تک اپنی دوسری اننگز میں5وکٹوں کے نقصان پر 155رنزبنا رکھے تھے تاہم بعد میں پاکستان نے اینگز ڈیلیئر کردی اور آسٹریلیا کو مجموعی طور پر چار سو باسٹھ رنز کا ہدف دیا ہے ۔

اس سے قبل پاکستان اپنی پہلی اننگز میں 482جبکہ آسٹریلیا202رنز پر آﺅٹ ہو گئی تھی۔

Related posts