October 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلئے پاکستان اسکوارڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع

11-10-2018

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع ہے۔ اس سلسلے میں سلیکشن کمیٹی نے ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ مشاورت مکمل کر لی ہے۔

سلیکشن کمیٹی اپنی حتمی مشاورت کے بعد چیئرمین پی سی بی سے حتمی منظوری لے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 24، 26 اور 28 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔

Related posts