October 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے  ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل جاری

09-10-2018

پاکستان اور آسٹریلیا کے  درمیان دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے۔آج میچ کے تیسرے روز آسٹریلیاء نے  دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر بغیرکسی نقصان کے30رنزکے نامکمل اینگز کا آغاز کیا اور اب تک         وکٹوں کے نقصان پر              رنز بنائیں ہیں۔

یا درہے کہ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے عمدہ کارکردگی دکھائی اور تین بلے بازوں نے سنچری اور دو نے نصف سنچریاں بنائی ۔اس طرح  پاکستان نے پہلی اننگز  میں  482 رنز بنائیں ہیں۔

Related posts