24-08-2017

پاکستان ہاکی ٹیم پانچ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے آئندہ ماہ اومان کا دورہ کرے گی۔یہ ٹیسٹ سیریز آئندہ ماہ 9 سے 15 تاریخ تک مسقط میں کھیلی جائے گی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے  تیس ممکنہ کھلاڑیوں کو دورے کے لئے تربیتی کیمپ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔