13-10-2017

 پاکستان کی کرکٹ ٹیم  نومبر دسمبر میں جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گا جس کے لئے پی سی بی نے پروٹیز کرکٹ بورڈ کو تجویز بھجوا دی ہے ۔

 دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان مجوزہ سیریز کے حوالے سے معاملات آئندہ ہفتے طے پانے کا امکان ہے ۔

 جنوبی افریقہ کی اولین گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ ملتوی ہونے پر  جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نومبر دسمبر میں فارغ ہوگی ۔