16-10-2017

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان شیخ زائد اسٹیڈیم ابوظہبی میں شروع ہو رہاہے ۔

پاکستان ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہا ہے کہ پہلے میچ میں فتح کے بعد حوصلے بلند ہیں،آئی لینڈرزکو شکست دینے کیلئے پوری طرح تیارہیں۔

سرفرازاحمد کے مطابق ،ون ڈے ٹیم کا اچھا کمبنیشن  بناہوا ہے،دوسرے ون ڈے کیلئےفائنل الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائےگی۔

گرین شرٹس نے دبئی میں کھیلا گیا پہلا میچ 83رنز سے جیت کر سیریز میں 0-1برتری حاصل کی تھی۔