07-08-2017

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز میں دو ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، لیکن سیریز کا شیڈول تاحال فائنل نہ ہوسکا جبکہ سری لنکانے سیریز سے ایک ٹیسٹ بھی کم کردیا ہے اب سیریز میں دو ٹیسٹ پانچ ون ڈے اور تین ٹونٹی انٹرنیشنل ہو ں گے۔