28-09-2017

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، سری لنکن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان کے خلاف اس کی بیٹنگ جاری ہے۔

اور اب سے کچھ دیر پہلے تک سری لنکا نے   وکٹ کے نقصان پر    رنز سکور کئے تھے۔

 اس سے قبل سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں حارث سہیل کو ٹیسٹ کیپ دی گئی ہے ۔ ٹیسٹ کیپ ملنے کے بعد حارث سہیل پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کھیلنے والے 229 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں