03-04-2017

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز 7 اپریل کوہوگا ۔

ون ڈے سیریزمیں پاکستان ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے  جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، کامران اکمل، محمد حفیظ، بابر اعظم، شعیب ملک، فخر زمان ،آصف ذاکر، عماد وسیم، شاداب خان، حسن علی، وہاب ریاض ، محمد عامر، فہیم اشرف، جنید خان اور محمد اصغر  شامل ہیں۔