May 26, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پاکستان بار کونسل کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق کیس کی سماعت

14-03-2019

سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید شیخ نے پاکستان بار کونسل کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق کیس کی سماعت کے دور ان ریمارکس دیئے ہیں کہ آپ لوگ تو ایسے آئے ہوئے ہیں جیسے شادی کی کوئی تقریب ہو،جب تک 23 لوگ مکمل نہیں ہوں گے تو کیسے کام ہو گا۔ پاکستان بار کونسل کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔

Related posts