13-02-2017

 پاکستان سپرلیگ میں پشاور زلمی کی ٹیم نے ایونٹ کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز  کی ٹیم کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز  کی پوری ٹیم 10.2 اوورز میں 59 رنز بنا کر آوٹ ہو  گئی جو کہ پاکستان سپر لیگ کا سب سے کم اسکور ہے۔

 ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں کے نقصان پر

17 اوورز میں حاصل کیا۔لاہور قلندرز کے یاسر شاہ نے 4 وکٹیں حاصل کی۔