24-02-2017

پاکستان سُپر لیگ ٹومیں آج دو میچز کھیلے جائیں گے،پہلا مقابلہ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہوگا، دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونا ئیٹڈ مد مقابل ہوں گے۔

قلندرز اب تک ایونٹ میں تین کامیابیاں سمیٹ چکے ہیں۔پشاور زلمی نے بھی 2 میچز میں فتح پائی ہے دونوں ٹیموں کے درمیان میچ  اب سے کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔

دن کا دوسرا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا جو رات نو بجے کھیلا جائے گا۔