02-06-2017
پاکستان کے سب سے بڑے اسپورٹس ایونٹ پاکستان سپر لیگ میں چھٹی ٹیم کے طور پر ملتان کا اضافہ کردیاگیا ہے ۔
پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی دو ایڈیشنز میں پانچ ٹیموں پشاور زلمی، کراچی کنگز، لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں نے حصہ لیا لیکن اب تیسرے ایڈیشن کیلئے چھٹی ٹیم ملتان کا اضافہ کردیا گیا ہے۔