08-02-2017

 پاکستان سپر لیگ میگا ایونٹ کی افتتاحی تقریب کل  9 فروری کو دبئی میں ہو گی۔

 افتتاحی تقریب کے بعد پاکستان سپر لیگ ٹو  کا پہلا   میچ دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی  کی ٹیموں کے درمیان کھیلاجائے گا۔

 پاکستان سپر لیگ میں  بہترین بیٹسمین، بولر اور وکٹ کیپر کے لیے بھی ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔