28-01-2017

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب9 فروری کو دبئی میں ہوگی ۔

پاکستان سُپر لیگ ٹو کی افتتاحی تقریب پہلے سے بھی زیادہ دلکش اور رنگا رنگ ہوگی جس میں بڑے بڑے فنکار اپنے فن کا جادو جگائیں گے ۔

پانچوں ٹیموں کے کھلاڑی اور آفیشلز مارچ پاسٹ کریں گے۔ تقریب کا اختتام آتش بازی پر ہوگا۔اسی روز افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔