July 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل تحلیل ، سابق جج کی سربراہی میں عبوری کونسل تشکیل

13-01-2018

سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل  کی تحلیل اور سنٹرل ایڈمیشن پالیسی سے متعلق لاہور رہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پی ایم ڈی سی کی اپیلیں خارج کرتے ہوئے پی ایم ڈی سی کو تحلیل کر نے کا مختصر حکم جاری کردیا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل سپریم کورٹ کےتین رکنی بنچ نے  کونسل کے روزمرہ کے امور چلانے کے لئے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج، جسٹس شاکر اللہ جان کی سربراہی میں 9رکنی عبوری پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل تشکیل دے دی ہے ۔ یہ نئی کونسل ،پی ایم ڈی سی کی تشکیل کے حوالے سے ہونے والی نئی قانون سازی تک اپنے فرائض سر انجام دے گی۔

Related posts