October 21, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں کامیابی حاصل کرکے سیریز دو ایک سے جیت لی ہے

12-04-2017

پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 6وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز بھی 1-2سے اپنے نام کرلی ہے۔

گیانا میں سیریزکے فیصلہ کن میچ میں ویسٹ انڈیزنے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کی اور ویسٹ انڈیز  ٹیم 9وکٹوں پر233رنز بناسکی۔ پاکستان کی جانب سے جنید خان، شاداب اورمحمدعامر نے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 44ویں اوور میں 4وکٹوں پر حاصل کیا،شعیب ملک نے سنچری بنائی اور میچ اورسیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیزکیخلاف تیسرے میچ میں فتح کےبعد پاکستان ون ڈےکرکٹ میں سب سےزیادہ میچزجیتنےوالی دوسری ٹیم بن گئی ہے۔ون ڈےکرکٹ میں سب سےزیادہ میچزجیتنےکا اعزازآسٹریلیا کوحاصل ہے اور اب تک 554میچز میں کامیابی حاصل کی۔ ہے۔ پاکستان ٹیم  874میچزمیں 460فتوحات کےساتھ اس فہرست میں دوسرےنمبرپرآگیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Related posts