29-05-2017

آئی سی سی چیمپیئز ٹرافی سے قبل برمنگھم میں کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔پاکستان نے 342 رنز کا ہدف 50 ویں اوور کی تیسری گیند کر حاصل کر لیا۔نوجوان پاکستانی کھلاڑی فہیم اشرف اور حسن علی نویں وکٹ کی شراکت میں 93 رنز بناتے ہوئے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا۔

آئی سی سی چمپینز ٹرافی میں پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ آج آسٹریلیا کے خلاف کھیلا جا رہا ہے۔

 خیال رہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف چار جون کو کھیلے گا۔