03-05-2017
واضح رہے کہ اظہر علی اور کپتان مصباح الحق کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 393 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 81 رنز کی برتری حاصل کرلی۔
ویسٹ انڈیز نے تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر ایک وکٹ کھو کر 40 رنز بنائے تھے جبکہ انھیں پاکستان کی 81 رنز کی برتری کو ختم کرنے کے لیے مزید 41 رنز درکار ہیں۔