04-05-2017
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز نے 9 وکٹوں کے نقصان پر264 رنز بنالئے اور پاکستان پر183 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے ۔
آج ٹیسٹ میچ کا پانچواں اور آخری دن ہے جبکہ پاکستان کو میچ جیتنے کا اچھا موقع ہے ۔
واضح رہے کہ پاکستان نے دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کی تھی ۔