13-03-2017

پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ موخر کردی گئی ہے۔

 پاکستان کبڈی فیڈریشن  کے مطابق  پہلی پاکستان  کبڈی لیگ مارچ اور اپریل میں کرانے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب پاکستان کبڈی  لیگ رواں سال  مئی کے مہینے میں کھیلی جائے گی۔

  پاکستان کبڈی فیڈیشن کے مطابق  مئی میں کھیلے جانے والی پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ میں ملک بھر سے 6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔