28-03-2017
پاکستان ہاکی ٹیم نیوزی لینڈ کےخلاف پانچ میچوں کی سیریز میں کامیابی کےبعد آسٹریلیاء پہنچ گئی ہے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کی ہاکی ٹیموں کے درمیان چار ہاکی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 28 مارچ کو کھیلا جائے گا۔