09-03-2017

پاک افغان سرحد کو ایک بار پھر غیرمعینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا  ہے ۔

  حکام کے مطابق اس دوران چوبیس ہزار سے زائد افغان اپنے ملک گئے اور نو سو سے زائد افراد پاکستان میں داخل ہوئے ۔

 سرحد پر صرف پاسپورٹ رکھنے والوں کو آمد و رفت کی اجازت دی گئی تھی تاہم تجارتی سرگرمیاں بدستور معطل ہیں ۔ دو روز مکمل ہونے کے بعد پاک افغان سرحد کو تاحکم ثانی بند کر دیا گیا۔