17-03-2017

پاک بحریہ نے خشکی سے سطح آب پر مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔

ترجمان ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ میزائل جدید ٹیکنالوجی اورایویونکس سے لیس ہے، جو اس کو سمندر میں اپنے ہدف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کے قابل بناتا ہے۔