October 24, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پرائیویٹ سکولز  ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی سکولوں میں موسم گرما تعطیلات یکم جون سے  شروع کرنے کا اعلان

15-05-2018

پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی سکولوں کے امتحانی شیڈول کے پیش نظر موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

 اس ضمن میں جاری اعلامیہ کے مطابق میدانی علاقوں میں واقع نجی مونٹیسوری و پرائمری سکول یکم جون سے 25اگست تک بند رہیں گے جبکہ نجی مڈل ٗ ہائی و ہائیر سکینڈری سکول یکم جون سے  پانچ اگست  تک بند رہیں گے۔ اسی طرح پہاڑی علاقوں کے سکول یکم جولائی سے 31جولائی تک بند رہیں گے ۔

Related posts