08-06-2018

پروفیسر حسن عسکری نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔

 آج  جمعہ کے روز   گورنر ہاؤس پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کی تقریب ہوئی ۔ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے  ان سے  حلف لیا۔