October 21, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

پروفیشنل کک باکسنگ چمپئین شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ اور چار سلور میڈل جیتے

07-07-2018

سینٹ پیٹرزبرگ میں اوپن یورپین پروفیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹیم وطن واپس لوٹ گئی ہے۔

 ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے ایک گولڈ اور چار سلور میڈل حاصل کئے۔ پاکستانی ٹیم میں سمیع اللہ کاکڑ منیجر، عبدالجلیل اور غلام سرورکاکڑ ٹیم آفیشلز اور منصور درانی کوچ جبکہ کھلاڑیوں میں محمد اشفاق، گل محمد، محمد سہیل، عطاءاللہ اور طاہر رحیم شامل تھے۔

Related posts